Novel Description
ناول: تو تخت میرا تو بخت میرا
مصنفہ: شازیہ رفیق
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، مارچ 2003
Second Marriage Based | After Marriage Romantic Story 💞✨
کہانی کے ہیرو مصطفیٰ گردیزی ایک بااثر اور امیر گھرانے سے تعلق رکھنے والے پولیس آفیسر ہیں 🚔💼۔ ان کی پہلی بیوی کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے اور ان کی ایک چھ ماہ کی ننھی بیٹی بھی ہے 👶💔۔
ہیروئن ثانیہ ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی ہے، شوخ، زندہ دل اور تھوڑی سی ضدی طبیعت کی مالک ہے 😄🌸۔ اسے “استعمال شدہ چیزیں” پسند نہیں ہوتیں، اسی لیے جب مصطفیٰ کا رشتہ آتا ہے تو وہ صاف انکار کر دیتی ہے 🙅♀️💭۔ مگر حالات اور والدین کے اصرار پر آخرکار وہ اس شادی کے لیے رضامند ہو جاتی ہے 💍✨
شادی کے بعد کہانی ایک نئے رخ پر چلتی ہے ❤️رومینٹک سی Happy Ending 🥰👩❤️💋👨🌺