Novel Description
ناول: محبت یہ تیرے رنگ —
مصنفہ: شازیہ رفیق ✍️
اشاعت: حنا ڈائجسٹ
After Marriage Romantic Story ❤️ |Rude Hero | Misunderstanding based
کہانی کی ہیروئن لینہ ایک سادہ مگر محبت کرنے والی لڑکی ہے، جو اپنے شوہر طلال سے بے حد عشق کرتی ہے ❤️ اس کی پوری دنیا بس اپنے شوہر کے گرد گھومتی ہے۔ وہ ہر حال میں اس کا ساتھ نبھانا چاہتی ہے، چاہے خود کو ہی کیوں نہ بھلا دے۔
مگر کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب طلال کسی غلط فہمی کا شکار ہو جاتا ہے 😔
وہ لینہ کی سچی محبت کو سمجھنے کے بجائے اس سے بدگمان ہو جاتا ہے اور اس کے ساتھ سخت رویہ اختیار کر لیتا ہے۔
اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ وہ نروس بریک ڈاؤن کے بعد کومہ میں چلی جاتی ہے 🏥
😢
جب لینہ زندگی اور موت کے بیچ جھول رہی ہوتی ہے…
تب طلال کو اپنی غلطیوں کا شدت سے احساس ہوتا ہے 😭
Happy Ending ❤️