Novel Description
🌸 ناول: ہم تو نادان تھے ایسے
مصنفہ: ثنا ظفر
💖
Rude Hero Based | Misunderstanding 😏
🌷
ہیروئن ایک نہایت سیدھی، محبت کرنے والی لڑکی ہوتی ہے ، جبکہ ہیرو کچھ تلخ مزاج اور جلدی فیصلہ کرنے والا انسان ہوتا ہے۔ کسی واقعے کی وجہ سے ہیرو ہیروئن کے درمیان غلط فہمی پیدا ہو جاتی ہے۔
دونوں اسی غلط فہمی کی بنیاد پر ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں جبکہ حقیقت کچھ اور ہوتی ہے
آگے کیا ہوتا ہے ریڈ کریں۔۔۔۔
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🥰