Novel Description
ناول: تُجھ پہ دل ہارا
مصنفہ: راشدہ رفعت
اشاعت: شعأع ڈائجسٹ، دسمبر 2012
راشدہ رفعت کا ایک اور ہنستا مسکراتا، دل کو ہلکا کر دینے والا ناول 💕✨
ایسی کہانی جو پڑھتے ہی موڈ فریش کر دے اور آخر میں خوبصورت ہیپی اینڈنگ دے جائے 😍🌸
ہیرو اور ہیروئن دونوں ہی نرم دل، خدا ترس اور سلیقہ شعار ہیں 💖
دونوں کا تعلق امیر گھرانوں سے ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ
انہیں اپنے جیسا ہم سفر کہیں سے نہیں مل رہا 😌
اسی وجہ سے دونوں خاندان رشتوں کے معاملے میں خاصے پریشان ہیں۔
کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب ایک دوست دونوں فیملیز کو ملواتا ہے 🤝
بات آگے بڑھتی ہے اور منگنی ہو جاتی ہے 💍
لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ
ہیرو اور ہیروئن نے ایک دوسرے کو دیکھا ہی نہیں ہوتا 😄
بس پھر کیا…
غلط فہمیاں، کنفیوژن اور دلچسپ صورتِ حال کا ایسا سلسلہ شروع ہوتا ہے😍
کہ قاری مسکرائے بغیر رہ ہی نہیں پاتا 😊😂
یہ ناول
🌷 سادگی
🌷 پاکیزہ محبت
🌷 خاندانی اقدار
اور 🌷 خوشگوار مزاح
کا حسین امتزاج ہے 💞
اگر آپ کو لائٹ، رومانوی اور دل خوش کر دینے والی کہانیاں پسند ہیں
تو یہ ناول ضرور پڑھیں 📖✨
واقعی… Must Read 💕😍