Hum Ko Hai Teri Nazar Mei Rehna By Mariam Aziz.

Novel Description

📘 ناول: ہم کو ہے تیری نظر میں رہنا
✍️ مصنفہ: مریم
📖اشاعت: حنا ڈائجسٹ، جون 2005

Emergency Nikah | After Nikah 🌸💞


🌷  ہیروئن کرن والد کی وفات کے بعد اس کی دنیا ماں تک محدود رہ جاتی ہے۔ ماں کی اچانک بیماری حالات کو مزید مشکل بنا دیتی ہے۔ اسی مجبوری میں وہ اپنے شوہر کے قریبی دوست جمال احمد سے مدد مانگتی ہیں۔


🤍 بیٹی کے مستقبل کے لیے فکرمند ماں کی درخواست پر جمال صاحب ایک مشکل مگر فیصلہ کن قدم اٹھاتے ہیں اور ہنگامی حالات میں کرن کا نکاح اپنے بیٹے مرتضیٰ سے کر دیتے ہیں۔


😶 مرتضیٰ اس رشتے کو دل سے قبول نہیں کر پاتا، جبکہ کرن صبر اور خاموشی کے ساتھ نئی زندگی میں قدم رکھتی ہے۔ وہ اپنی بیمار ماں کے ساتھ ہیرو کے گھر کے اینیکسی میں رہنے لگتی ہے۔
💫 وقت، رویوں اور آزمائشوں کے ساتھ دلوں کے بند دروازے کھلتے ہیں، تلخی نرمی میں بدلتی ہے اور سمجھ بوجھ جنم لیتی ہے۔
🌹 انجام محبت بھرا، تسلی بخش اور خوبصورت ہَیپی اینڈنگ کے ساتھ مکمل ہوتا ہے 💖👫
✨ سادہ تحریر، مضبوط پیغام اور دل کو چھو لینے والے جذبات —💖💞

Download link

HUM KO HAI TERI NAZAR MEI REHNA BY MARIAM AZIZ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *