Novel Description
ناول : دل سات سمندر
مصنفہ : عیشہ حسین
شائع ہوا : شعاع ڈائجسٹ جولائی 2025
Age Difference Rude Hero اور شادی کے بعد اُبھرتی ہوئی محبت کی خوبصورت کہانی ہے 🌸💞
ہیروئن صفیہ کے والدین کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 💔 چچا کی فیملی اُس کی پرورش کرتی ہے، چچا کی اپنی بھی ایک بیٹی ہوتی ہے 👩👧۔
ہیرو آذر درّانی صفیہ کے چچا کے دوست کا بیٹا ہے 🥰
ہیرو کی ماں نے خودکشی کی ہوتی ہے کیونکہ اُس کے شوہر کا رویہ اُس کے ساتھ بہت ظالمانہ تھا 😔 اسی لیے ہیرو اپنے والد سے شدید نفرت کرتا ہے اور ہیروئن کو بھی دل سے قبول نہیں کرتا 💔
کہانی میں رشتوں کی تلخی، ماضی کے زخم اور آہستہ آہستہ جنم لیتی محبت کا خوبصورت امتزاج پیش کیا گیا ہے 🌹✨
آخر میں سب کچھ بہتر ہو جاتا ہے اور کہانی ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے ♥️🌸
Download PDF Link Below…
DIL SAAT SAMANDAR BY EESHA HUSSAIN