Dil Saat Samandar BY Eesha Hussain.

Novel Description

ناول :  دل سات سمندر

مصنفہ :  عیشہ حسین
شائع ہوا : شعاع ڈائجسٹ جولائی 2025


Age Difference Rude Hero  اور شادی کے بعد اُبھرتی ہوئی محبت کی خوبصورت کہانی ہے 🌸💞

ہیروئن صفیہ کے والدین کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 💔 چچا کی فیملی اُس کی پرورش کرتی ہے، چچا کی اپنی بھی ایک بیٹی ہوتی ہے 👩‍👧۔
ہیرو آذر درّانی صفیہ کے چچا کے دوست کا بیٹا ہے 🥰

ہیرو کی ماں نے خودکشی کی ہوتی ہے کیونکہ اُس کے شوہر کا رویہ اُس کے ساتھ بہت ظالمانہ تھا 😔 اسی لیے ہیرو اپنے والد سے شدید نفرت کرتا ہے اور ہیروئن کو بھی دل سے قبول نہیں کرتا 💔

کہانی میں رشتوں کی تلخی، ماضی کے زخم اور آہستہ آہستہ جنم لیتی محبت کا خوبصورت امتزاج پیش کیا گیا ہے 🌹✨
آخر میں سب کچھ بہتر ہو جاتا ہے اور کہانی ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے ♥️🌸

Download PDF Link Below…

DIL SAAT SAMANDAR BY EESHA HUSSAIN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *