Novel Description
📖 ناول: تو ہی ازل سے میرے بخت میں
✍️ مصنفہ: وجیہہ احمد
🗞️ شائع شدہ: پاکیزہ ڈائجسٹ، دسمبر 2010
کہانی کا مرکزی کردار ارحم ہے جبکہ ہیروئن حجاب ہے 💕
دلچسپ بات یہ ہے کہ حجاب شروع میں ارحم کے بڑے بھائی اَرقم کو پسند کرتی ہے 💔 مگر وہ کسی اور کو چاہتا ہے… اور یہی موڑ کہانی کو مزید خوبصورت بنا دیتا ہے 🌙
محبت، رشتوں اور قسمت کے حسین امتزاج پر مبنی یہ کہانی آخر تک قاری کو اپنے سحر میں جکڑے رکھتی ہے 💞
Happy Ending ❤️🥰