Abhi Phoolon Mei Khushboo Hai By Yasmeen Nishat.

Novel Description

ناول: ابھی پھولوں میں خوشبو ہے
مصنفہ: یاسمین نشاط
ڈائجسٹ: آنچل، اکتوبر 2017


Second Marriage Based | Kidnapping based


کہانی کی ہیروئن اسمارا اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی ہوتی مگر اس کی زندگی اس وقت بدل جاتی ہے جب اس کے لالچی چچا جائیداد کی خاطر اس کے والدین کو قتل کروا دیتے ہیں ⚡ اسمارا اس حقیقت سے بے خبر انہی کے سائے میں پرورش پاتی ہے۔


چچا اسے تعلیم کے بہانے بیرونِ ملک بھیج دیتے ہیں ✈️جہاں اس کی ملاقات یونیورسٹی فیلو جیمز سے ہوتی ہے  جو دل ہی دل میں اسے چاہنے لگتا ہے، مگر اسمارا اسے غیر مسلم سمجھ کر اس کی محبت ٹھکرا دیتی ہے  اور واپس پاکستان آجاتی ہے۔


وطن واپسی پر اس کی زندگی ایک نیا رخ اختیار کرتی ہے جب اس کے چچا اسے اغوا کروا کر زبردستی ایک ایسے شخص سے نکاح کروا دیتے ہیں جو چار بچوں کا باپ ہوتا ہے😞
اس کے بعد کہانی میں جذبات، آزمائشیں اور رشتوں کی خوبصورت گہرائیاں سامنے آتی ہیں
Happy Ending ❤️💞🥰

Download link

ABHI PHOOLON MEI KHUSHBOO HAI BY YASMEEN NISHAT

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *