Khwab Sharminda Tabeer Hoye By Nusrat Shehnaz Kanwal.

Novel Description

📖 ناول: خواب شرمندۂ تعبیر ہوئے
✍️ مصنفہ: نصرت شہناز کنول
📚 اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، مارچ 1999
Rude Hero| Hero Forest Officer | Jungle Based💖
🌸Romantic Story 👌🏻


نورلی ایک معصوم اور زندہ دل لڑکی ہے 💫 اس کی نانی کا تعلق ایک ایسے ماحول سے ہوتا ہے جسے وہ دل سے کبھی قبول نہیں کرتیں 😔 بچپن میں اغوا ہو جانے کے بعد وہ اس دنیا سے نکلنے کی جدوجہد کرتی رہتی ہیں۔
🌿 ماں کی وفات کے بعد، نورلی کو اس ماحول سے بچانے کے لیے نانی اپنے پرانے منگیتر (کزن) سے رابطہ کرتی ہیں 🤍 یوں نورلی ان کے گھر آ جاتی ہے 🏡💕
🌼 مگر وہاں نورلی  کی عادات کی وجہ سے ان انکل کی مسز اسے زیادہ پسند نہیں کرتیں 😕⚡ جس سے اس کی زندگی میں نئی آزمائشیں شروع ہو جاتی ہیں۔
🌳 ایک موقع پر نورلی اپنے آفس کے ساتھیوں کے ساتھ سیر و تفریح پر جاتی ہے، جہاں جنگل میں اس کی ملاقات آدرش سے ہوتی ہے 🌲❤️ وہ ایک فارسٹ آفیسر ہے، سنجیدہ، کم گو اور قدرے سخت مزاج 😌🔥


💞 ابتدا میں دونوں کے درمیان ٹکراؤ اور اجنبیت ہوتی ہے، مگر وقت کے ساتھ یہی تعلق ایک خوبصورت احساس میں ڈھلنے لگتا ہے ✨🌈
خوبصورت رومینٹک Happy Ending. ❤️

Download link

KHWAB SHARMINDA E TABEER HUYE BY NUSRAT SHEHNAZ KANWAL

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *