Har Roz Eid Sanam By Rehana Aftab.

Novel Description

📌 ناول کا نام: ہر روز عید صنم
✍️ مصنفہ: ریحانہ آفتاب
📚 اشاعت: آنچل ڈائجسٹ(دسمبر 2004)
🎭 After Marriage | Eid Based

“ہر روز عید صنم” ایک خوبصورت بعد از شادی کہانی ہے  جس میں ہیرو طہماس اور ہیروئن انیہا  ہیں ❤️

شادی کے بعد کے رشتوں، جذبات اور چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے گرد گھومتی ہے۔ کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ شادی صرف ایک رسم نہیں بلکہ ایک نیا سفر ہوتا ہے جہاں دو مختلف مزاج اور سوچ رکھنے والے افراد کو ایک دوسرے کو سمجھنا اور اپنانا پڑتا ہے۔
عید کے تہوار کے ساتھ ہلکی پھلکی سی آفٹر میرج اسٹوری ❤️

Happy Ending
😊

Download link

HAR ROZ EID SANAM BY REHANA AFTAB

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *