ناولٹ کا نام: خوابوں کے اِس روپ نگر میں
مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 1995
Love Story ❤️
کہانی کی ہیروئن آمنہ ہے جن کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے، جبکہ والد صاحب علالت کے باعث اکثر بیمار رہتے ہیں۔ آمنہ ایک درمیانے طبقے سے تعلق رکھتی ہے اور ملازمت کرتی ہے۔ اس کا آفس کولیگ خرّم اسے بے حد پسند کرتا ہے 🥰—خرّم کا کردار نہایت معصوم اور دلکش محسوس ہوتا ہے۔
دوسری طرف کہانی میں عاشق حسین کا کردار ہے، جس پر ایک لڑکی کے قتل کا الزام ہے۔ وہ جیل سے فرار ہو کر آمنہ کے گھر پناہ لیتا ہے۔ وہ دراصل آمنہ کے والد کے دوست کا بیٹا ہے، اور یہی موڑ کہانی کو مزید سنسنی خیز بنا دیتا ہے۔ آگے کی تفصیل کے لیے ناولٹ خود ضرور پڑھیں 😊
اختتام: خوشگوار بھی ہے اور دل کو نم کر دینے والا بھی 💔💞💞
مجموعی طور پر ایک خوبصورت، جذباتی اور یاد رہ جانے والی کہانی ✨
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…
Novel Description Writing📖 ناول: ٹویٹ ٹویٹ ٹویٹ ✍️ مصنفہ: عنیزہ سید 📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…