Writing
📖 ناول: ٹویٹ ٹویٹ ٹویٹ
✍️ مصنفہ: عنیزہ سید
📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ دسمبر 2012
“After Marriage ❤
ہیروئن صباحت کی کم عمری میں شادی ہو جاتی ہے۔ اس کے شوہر آرمی میں ہوتے ہیں 🇵🇰💖 عمر میں فرق کی وجہ سے ابھی وہ اپنے شوہر سے اتنی بے تکلف بھی نہیں ہو پاتی کہ وہ محاذ پر چلے جاتے ہیں۔ اسی دوران صباحت پریگننٹ ہوتی ہے مگر پھر اس کے شوہر کی شہادت کی خبر آ جاتی ہے 💔🥺
وقت گزرتا ہے اور اب صباحت کا ایک 6 سال کا بیٹا ہوتا ہے 👦🏻💕 وہ اپنے ساس سسر کے ساتھ رہتی ہے ۔ پھر ہیرو عمر ❤ جو اس کے شوہر کا کزن ہوتا ہے، جاب کے سلسلے میں ان کے گھر رہنے آتا ہے 💫
عمر اور صباحت کی بونڈنگ، گھر کا خوبصورت ماحول، جذباتی لمحات اور چھوٹی چھوٹی باتیں اس کہانی کو بہت پیارا بنا دیتی ہیں 🌸💖
ایک سادہ، میچور اور دل میں اتر جانے والی کہانی ہے 😍
ہیپی اینڈنگ ہے 💏❤ 🌷
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…