ناول 📚: بےخبر میں کہ تُو
مصنفہ✒️:سدرہ سحر عمران
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2007
Age Difference Based Lovely Story 👩❤️💋👨💕
ہیروئن حمائل گرَوَیزی کی والدہ کے انتقال کے بعد اس کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں، جبکہ حمائل کی پرورش ننھیال میں اس کی ممانی کے سائے تلے ہوتی ہے 💖
ممانی کا اپنا بیٹا زوّار ہے، جو عمر میں حمائل سے تقریباً 9 سال بڑا ہے 😍
ایک المناک حادثے میں زوّار کے والدین کا انتقال ہو جاتا ہے، جس کے بعد حمائل اور زوّار اپنی دادی کے ساتھ رہنے لگتے ہیں 🙂
حمائل کی نانی دونوں کو نکاح کے بندھن میں باندھنا چاہتی ہیں، مگر زوّار دادی کے سامنے انکار کر دیتا ہے… اور یہ بات حمائل سن لیتی ہے 💔
نانی کے انتقال کے بعد حمائل دل برداشتہ ہو کر اپنے والد کے گھر آ جاتی ہے، جہاں ایک جوائنٹ فیملی سسٹم ہے اور کہانی نئے موڑ لیتی ہے 😍
آگے جذبات، غلط فہمیاں اور محبت کی آزمائشیں ہیں 💫
ایک پیاری، سادہ اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 🌷
Happy Ending 💖
Must Read ✨📖
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…