📖 ناول کا نام: ایک پل کی سرشاری
✍️ مصنفہ: مدیحہ تبسم
🗞️ اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اپریل 2008
ہیروئن سحاب ایک مضبوط اعصاب رکھنے والی ڈاکٹر ہے 🥀
گھر کی فضا اس وقت تلخ ہو جاتی ہے جب پھوپھو ایک حادثے کو بنیاد بنا کر الزام تراشی شروع کر دیتی ہیں۔ ان کے حد سے زیادہ اثر و رسوخ کے باعث ہیروئن کا بھائی غلط فیصلہ کرتے ہوئے ماں بیٹی دونوں کو گھر سے نکال دیتا ہے 💔
اندھیرے وقت میں ہیروئن کی نوکرانی امید کی کرن بن کر ساتھ کھڑی رہتی ہے 🤍
زندگی نیا موڑ اس وقت لیتی ہے جب سحاب، عمر مرتضیٰ کے اسپتال میں ملازمت اختیار کرتی ہے 🏥🙂
یہاں آہستہ آہستہ ایک نرم، سادہ اور دل کو چھو لینے والی محبت پروان چڑھتی ہے 🥰🌹
ہر دکھ کے بعد خوشی، ہر آنسو کے بعد مسکراہٹ
اور آخرکار ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ ♥️♥️👩❤️💋👨
✨ احساسات سے بھرپور، پڑھنے کے قابل رومانوی ناول ✨
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…