مصنفہ: مریم عزیز
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، مئی 2015
💕
ہیروئن علینہ اور ہیرو صہیب آپس میں کزنز ہیں، مگر مزاج اتنے مختلف کہ ایک دوسرے کو بالکل برداشت نہیں کرتے 🙂۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہیرو کی علینہ کی بڑی بہن کے ساتھ بہت اچھی دوستی ہے، جو علینہ کو اور بھی کھلتی ہے 😅۔
ہیرو کے والد تین بھائی ہیں اور تینوں خاندان ایک دوسرے کے قریب رہتے ہیں 🏘️۔ علینہ کے والد نہایت سخت اور رعب دار شخصیت کے مالک ہیں، جبکہ علینہ کے تایا کا بیٹا ہیرو سے شدید حسد کرتا ہے 😠۔ اسی حسد میں وہ سب کے سامنے ہیرو کے کردار کو منفی رنگ دے دیتا ہے، جس کی وجہ سے علینہ بھی ہیرو کے بارے میں غلط رائے قائم کر لیتی ہے۔
ان تمام غلط فہمیوں اور ناپسندیدگی کے باوجود گھر والے علینہ اور صہیب کی منگنی طے کر دیتے ہیں 😍۔ آگے کہانی میں حالات بدلتے ہیں، سچ سامنے آتا ہے اور رشتے نئے رنگ اختیار کرتے ہیں 🌸۔
ایک اچھی، ہلکی پھلکی مگر دل کو چھو لینے والی کہانی ہے، جو ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ختم ہوتی ہے 💝💝💏
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…