ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئی
رائٹر: راحت جبیں
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997
ہیروئن علینہ کی ماں کے انتقال کے بعد اُس کے والد اُسے اپنے تایا کے گھر چھوڑ کر خود کہیں چلے جاتے ہیں۔ تایا کی فیملی میں رہتے ہوئے علینہ کو اپنی تائی کے سخت رویّے کا سامنا کرنا پڑتا ہے 😔💔۔ ہر خوشی اور غم کے موقع پر اُسے اپنے والد کی شدید کمی محسوس ہوتی ہے، اور وہ اُن کی یاد میں دیوار پر نشان لگاتی رہتی ہے 🧱🥀
تائی کا بیٹا عثمان علینہ کو پسند کرتا ہے 💕، اور وقت کے ساتھ دونوں کی منگنی طے ہو جاتی ہے۔ مگر عین اُس وقت جب نکاح ہونے والا ہوتا ہے، علینہ کے والد اچانک واپس آ جاتے ہیں اور اُسے اپنے ساتھ لے جاتے ہیں 😮
علینہ کے والد دوسری شادی کر چکے ہوتے ہیں، اور وہاں اس کی ملاقات شاہ نیل سے ہوتی ہے، جو اُس کی سوتیلی ماں کا پہلے شوہر سے بیٹا ہوتا ہے 🙂🌸۔ کہانی ایک نئے موڑ لیتی ہے جہاں رشتوں، احساسات اور قربتوں کا خوبصورت سفر شروع ہوتا ہے 💫
عثمان کی اداسی دل کو ضرور چھوتی ہے 💔 مگر آخرکار کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام پر پہنچتی ہے 💖🌷
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…