💐 ناول: نویدِ عید
مصنفہ: اسماء قادری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008)
✨ After Marriage ❤️ Eid based
کہانی کی ہیروئن سارہ ایک سادہ مزاج لڑکی ہے۔ گھر میں بڑی بہن زارا کی شادی کی تیاریاں عروج پر ہوتی ہیں کہ اچانک حالات کا رخ بدل جاتا ہے۔
ہیرو اسفند کی دادی کی بار بار آمد آخرکار رنگ لے آتی ہے اور فیصلہ ہوتا ہے کہ سارہ کی شادی بھی اسی دن اسفند سے کر دی جائے 💍✨
اسفند کی پرورش اس کی دادی نے کی ہوتی ہے، اسی لیے اس کی زندگی کے بڑے فیصلے بھی وہی کرتی ہیں۔ اس شادی پر اسفند کی والدہ دل سے راضی نہیں ہوتیں اور دل میں دکھ لیے بیٹھی رہتی ہیں 😔
شادی کے بعد اسفند کا رویہ بھی سارہ کے ساتھ قدرے سرد اور اجنبی سا ہوتا ہے۔ سارہ کو نئے گھر، نئے رشتوں اور ساس کے سرد مہری بھرے انداز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 💔
مگر صبر، برداشت اور خلوصِ نیت آخرکار اپنا اثر دکھاتے ہیں۔ رفتہ رفتہ غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اور دلوں میں محبت جاگ اٹھتی ہے ❤️🌷
🌙
Happy Ending 👩❤️👨✨
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…