ناول کا نام: گئے رتوں کا ملال
مصنفہ: سدرہ سحر عمران
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مارچ 2013
Feudal System based | Revenge based | 💖
ہیروئن تاباں ماں کی وفات کے بعد بیمار والد کے ساتھ حویلی میں زندگی گزار رہی ہوتی
ہے، جہاں اصل اختیار اس کی سوتیلی پھپھو اور ان کے شوہر کے ہاتھ میں ہے۔ پھپھو کا شوہر کردار کا کمزور اور ظلم پسند ہے، جس کی وجہ سے حویلی کا ماحول گھٹن زدہ ہو چکا ہے۔
تاباں کی واحد سچی ہمراز زینب ہے، جو مزارے کی بیٹی اور حویلی میں کام کرنے والی سادہ دل لڑکی ہے 🤍🤝
ہیرو ارمغان کا تعلق پھپھو کے سسرالی خاندان سے ہے 💫
تاباں اس سے سرد اور تلخ رویہ رکھتی ہے کیونکہ اسے لگتا ہے کہ وہ بھی اسی ظالم سوچ کا حصہ ہے۔ مگر وقت سچائی کو بے نقاب کرتا ہے اور دلوں کے زخم آہستہ آہستہ بھرنے لگتے ہیں 🌸
درد، صبر، محبت اور بدلے کے درمیان چلتی یہ کہانی آخرکار
تاباں اور ارمغان کی خوبصورت محبت اور خوشگوار انجام پر مکمل ہوتی ہے ❤️✨💐
Novel Description ناول کا نام: تم میری منزل ہو مصنفہ: حنا حسناشاعت: حنا ڈائجسٹ، نومبر…
Novel Description ناول: ماہِ تمام 💖مصنفہ: آمنہ ریاض ✍️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (اپریل 2013)Emergency Nikah Based…
Novel Description ناول: سرسوں کا پھول 🌼 مصنفہ: سائرہ رضا اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2012یہ…
Download link SAB KHWAB TUMHARAY HAIN BY RAHAT JABEEN