ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ
مصنفہ: سیما بنت عاصم
اشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ (فروری تا مارچ 2026)
After Marriage story 💫💖
ماورا کی شادی کو آٹھ برس بیت چکے ہیں۔ اس کا شوہر حماد رضا نہایت سنجیدہ، باوقار اور کم گو شخصیت کا حامل ہے۔ اس کے مزاج میں ٹھہراؤ ہے، وہ جذبات کا اظہار کم ہی کرتا ہے 🌙
جبکہ ماورا ایک ایسی عورت ہے جو محبت کے اظہار اور توجہ کی طلبگار ہے… وہ چاہتی ہے کہ اسے سراہا جائے، محسوس کیا جائے 💔✨
یہی احساسِ محرومی اور توجہ کی خواہش اسے ایک ایسے راستے کی طرف لے جاتی ہے جہاں قدم سوچ سمجھ کر رکھنا ضروری تھا… 🚫
آگے کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے ضرور پڑھیں…
کیونکہ انجام خوشگوار ہے 💕🌈
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…