ناولٹ: اقرار کے لمحے
مصنفہ: شاہین سجاد
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، ستمبر 2009
Rude Hero Based | Emergency Nikah based |Couisn Marriage | After Marriage ♥️
ہیروئن فسطینہ ایک بےباک اور صاف گو اور خود سر لڑکی ہے ✨
جبکہ ہیرو اشمل ملک سنجیدہ، کم گو اور سخت مزاج شخصیت کا مالک ہے 😶🌫️
دونوں کزنز ہیں اور اشمل کی پرورش فسطینہ کے والد نے ہی کی ہوتی ہے 🥰
فسطینہ کی حد سے زیادہ بے باکی اشمل کو ناگوار گزرتی ہے،
اسی لیے وہ اسے پسند نہیں کرتا 😐
دوستوں کے اکسانے پر فسطینہ اشمل کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے،
مگر نادانی میں ایسا قدم اٹھا بیٹھتی ہے
جس سے اشمل کی ساکھ پر سوال اٹھنے لگتا ہے 💔
معاملہ بگڑنے سے پہلے گھر والے
دونوں کا اچانک نکاح کروا دیتے ہیں 🙂
یہ نکاح ایک ایسے رشتے کی بنیاد بنتا ہے
جہاں خاموشی، انا اور غلط فہمیاں
آہستہ آہستہ قربت میں بدلنے لگتی ہیں 🌺
بعد از شادی کہانی میں
سخت لہجوں کے پیچھے چھپے احساسات
اور ضد کے پردے میں چھپی محبت
خوبصورت انداز میں سامنے آتی ہے 💖
آخرکار کہانی
محبت، اعتماد کے ساتھ
ایک خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے ♥️👩❤️💋👨
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…