📘 ناول: کشتیاں جلا دی ہیں
✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی 1999
Revenge Based | After Nikah
یہ ایک جذبات سے بھرپور، درد اور صبر کی کہانی ہے 💔✨
کہانی میں ہیروئن فطینہ کا نکاح ایک ایسے شخص سے ہو تا ہے جو دراصل اس سے بدلہ لینے کی نیت رکھتا ہے 😔 رخصتی اس کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد ہونا طے پاتی ہے۔۔
ہیرو اپنی بدلہ لینے کے بعد ہیروئن کو چھوڑ کر چلا جاتا ہے۔۔🚶♂️💔
وقت گزرتا ہے، انتظار طویل ہو جاتا ہے ⏳
ہیروئن اس صدمے کو برداشت کرتے کرتے شدید ڈپریشن میں چلی جاتی ہے 😢
زندگی سے ہار ماننے کے بجائے وہ خود کو سنبھالتی ہے اور ٹیچنگ شروع کر دیتی ہے 📚✨
کافی عرصے بعد اچانک ہیرو واپس آتا ہے 😮
وہ ہیروئن کے پڑوس میں ہی گھر لے لیتا ہے 🏡
خاموش نظریں، ادھورے جملے اور دبی ہوئی محبت دوبارہ جاگنے لگتی ہے 💞
آخرکار غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں،
ہیرو کو اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہے اور وہ ہیروئن سے معافی مانگتا ہے۔۔🌸💖اچھی اینڈنگ ہے۔۔
💫 صبر، خودداری اور سچی محبت کی دل کو چھو لینے والی داستان 💫
Novel Review by Rabia Kashif 📚ناول: حال دل ✒️مصنفہ :راشدہ رفعت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی…
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…