🌸 ناول: دریچے پہ رکھے پھول
✍️ مصنفہ: رابعہ کشمیری
📖 اشاعت : کرن ڈائجسٹ، اپریل 2007
یہ ایک دل کو چھو لینے والی سیکنڈ میریج بیسڈ خوبصورت کہانی ہے۔ 💕
👩🦰 تحریم ایک باحیا اور نرم دل لڑکی ہے، جو اپنے والد کے انتقال کے بعد اپنی والدہ کے ساتھ پر سکون زندگی گزار رہی ہوتی ہے۔
👨⚕️ انس ایک سمجھدار اور سنجیدہ مزاج ڈاکٹر ہے۔ اس کی بہن کے پڑوس میں تحریم کے رہنے کے باعث انس کا اکثر وہاں آنا جانا رہتا ہے۔ آہستہ آہستہ وہ تحریم کی شائستگی اور سادگی سے متاثر ہو کر دل میں ایک خاص جگہ بنا لیتا ہے۔ ❤️
💍 کچھ عرصے بعد دونوں خاندانوں کی رضا مندی سے تحریم اور انس کی منگنی طے ہوجاتی ہے۔ 🌙✨
مگر اچانک کہانی میں موڑ آتا ہے…
ایک دن تحریم کے تایا غیر متوقع طور پر آجاتے ہیں۔ وہ پورے اختیار کے ساتھ تحریم اور اس کی والدہ کو اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ تحریم بغیر انس یا اس کے گھر والوں سے ملے، بس یوں ہی چلی جاتی ہے۔۔۔ اور پھر رابطہ توڑ دیتی ہے۔ 💔
انس دل برداشتہ ضرور ہوتا ہے، مگر ہار نہیں مانتا۔ وہ تحریم کا انتظار کرتا ہے… اس امید کے ساتھ کہ شاید ایک دن قسمت دونوں کو دوبارہ ملا دے۔ 🌹
😊💞🌸
Novel Description 📚 ناول: "ایک قصہ گل گلاب کا"✍️ مصنفہ : سیدہ گل بانو🗞️ اشاعت:…
Download link CHAND KI KHIRKI BY MANSHA MOHSIN ALI
Novel Description ناول: منتظرمصنفہ: ثمین صداقت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 ایک خوبصورت، احساسات سے…
Novel Description ناول: چھوٹی چھوٹی بڑی باتیںمصنفہ: دانیہ سمیع اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 عید…
Novel Review by Rabia Kashif 📚ناول: حال دل ✒️مصنفہ :راشدہ رفعت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی…