📚 ناول: “ایک قصہ گل گلاب کا”
✍️ مصنفہ : سیدہ گل بانو
🗞️ اشاعت: آنچل ڈائجسٹ جولائی 2006
یہ ایک خوبصورت، ہلکی پھلکی اور رومینٹک فیملی اسٹوری ہے 💕🌿
کہانی کے ہیرو تیمور اور ہیروئن شازیلہ آپس میں کزنز ہوتے ہیں🙂 تیمور خوش مزاج اور ذرا فلرٹی طبیعت کا مالک ہے، جبکہ شازیلہ سنجیدہ سی لڑکی ہے۔ تیمور کی طرف سے شازیلہ کے لیے رشتہ بھی آتا ہے، مگر شازیلہ کے والد اسے بالکل پسند نہیں کرتے، اس لیے صاف انکار کر دیتے ہیں💔
بعدازاں شازیلہ کی منگنی اس کے یونیورسٹی فیلو سے طے ہو جاتی ہے✨
کہانی اُس وقت دلچسپ موڑ لیتی ہے جب شازیلہ اپنی بیمار نانی سے ملنے تیمور کے ساتھ سفر پر نکلتی ہے 🌸 راستے میں دونوں جنگل میں بھٹک جاتے ہیں🌲😯
یہ سفر ان کی زندگی میں کئی نئے احساسات، خوبصورت لمحے اور غیر متوقع تبدیلیاں لے آتا ہے💞
آگے کیا ہوتا ہے؟ دونوں منزل تک پہنچ پاتے ہیں یا نہیں؟ اور دلوں کے فاصلے کم ہوتے ہیں یا مزید بڑھتے ہیں؟ 💫
جاننے کے لیے یہ پیارا سا ناول ضرور پڑھیں🥰
💖 Happy Ending
Romantic + Cousin Based + Adventure Touch Story
Download link CHAND KI KHIRKI BY MANSHA MOHSIN ALI
Novel Description ناول: منتظرمصنفہ: ثمین صداقت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 ایک خوبصورت، احساسات سے…
Novel Description ناول: چھوٹی چھوٹی بڑی باتیںمصنفہ: دانیہ سمیع اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 عید…
Novel Review by Rabia Kashif 📚ناول: حال دل ✒️مصنفہ :راشدہ رفعت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی…
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…