ناول: منتظر
مصنفہ: ثمین صداقت
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026
ایک خوبصورت، احساسات سے بھرپور اور سلجھی ہوئی محبت کی کہانی 🌸✨
ہیروئن رفا کالج میں لیکچرار ہے جبکہ مراد اس کا کولیگ🙂
دونوں کے درمیان روزمرہ کی ہلکی پھلکی نوک جھونک اور دلچسپ گفتگو کہانی کو بہت دلکش بناتی ہے 💕
مراد ایک امیر خاندان سے تعلق رکھتا ہے، اور صرف شوق کی خاطر لیکچرشپ کر رہا ہوتا ہے😌
جبکہ رفا کے دل میں ماضی کے کئی اداس باب چھپے ہوئے ہیں💔
بچپن میں پڑھائی میں کمزور ہونے کی وجہ سے اس کی ماں اسے اپنی بہن کے گھر بھیج دیتی ہیں، جہاں اسے وہ محبت اور توجہ نہیں ملتی جس کی وہ خواہش مند ہوتی ہے🥀
یہی تلخ یادیں بڑے ہونے کے بعد بھی اس کی شخصیت پر اثر انداز رہتی ہیں۔
وقت کے ساتھ مراد خاموشی سے رفا کو پسند کرنے لگتا ہے 🌷
مگر اپنے جذبات ظاہر کرنے کے بجائے وہ اچانک ٹرانسفر کروا لیتا ہے😶
تین سال بعد قسمت ایک بار پھر دونوں کو آمنے سامنے لے آتی ہے 💫
کیا پرانے جذبات دوبارہ جاگ اٹھیں گے؟
اور کیا رفا اپنے ماضی کے زخموں سے نکل کر محبت کو قبول کر پائے گی؟ یہ جاننے کے لیے یہ خوبصورت ناول ضرور پڑھیں 💞
نرم احساسات، خاموش محبت، ماضی کی کسک اور دل کو چھو لینے والی پیاری اسٹوری ہے
Happy Ending 💍✨❤️
Kiran Digest is a beloved Urdu monthly magazine known for its rich collection of engaging…
Novel Description ناول: اتنی سی شکایت ہے مصنفہ: آسیہ رئیس خان اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل…
Novel Lines تمہارا نام کیا ہے؟ اتنی دیر کی مغز ماری کے بعد اس کی…
Novel Lines کیا ہو گیا ہے تمہیں میرے ساتھ ہنی مون پہ جا کر اپنا…
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…