ناول: چھوٹی چھوٹی بڑی باتیں
مصنفہ: دانیہ سمیع
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026
عید کے حسین رنگوں، خاندانی رشتوں اور محبت بھری شرارتوں سے سجی ایک خوبصورت کہانی 🌙🌸
گڈی اور عازم کزنز ہیں اور دونوں کے گھر آمنے سامنے ہونے کی وجہ سے ہر وقت کسی نہ کسی بات پر چھیڑ چھاڑ چلتی رہتی ہے 😄💕
محلے کا ماحول تب خراب ہونا شروع ہوتا ہے جب سرمد نامی لڑکا لوگوں کو بہکانے لگتا ہے کہ ان کے اپنے ہی رشتہ دار ان پر جادو کرواتے ہیں😶🪬
سرمد کی باتوں میں آکر دونوں خاندانوں میں بھی غلط فہمیاں جنم لینے لگتی ہیں💔
رشتوں میں دوریاں بڑھنے ہی والی ہوتی ہیں کہ دادی اپنی عقل مندی سے سب سنبھال لیتی ہیں 🤍✨
اور پھر اچانک گڈی اور عازم کی شادی کا اعلان سب کو حیران کر دیتا ہے 💍😍
ادھر سرمد ثاقبہ کو پسند کرتا ہے💕
وہ اسے حاصل کرنے کے لیے کیا کیا چالیں چلتا ہے، اور آخر اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے یہ دلچسپ ناول ضرور پڑھیں 🌷
ہلکی پھلکی مزاح، فیملی ڈرامہ، عید کی رونقیں اور خوبصورت میسج پر مبنی بہت پیاری اسٹوری ہے 💞
Happy Ending ❤️🥰👩❤️💋👨
Kiran Digest is a beloved Urdu monthly magazine known for its rich collection of engaging…
Novel Description ناول: اتنی سی شکایت ہے مصنفہ: آسیہ رئیس خان اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل…
Novel Lines تمہارا نام کیا ہے؟ اتنی دیر کی مغز ماری کے بعد اس کی…
Novel Lines کیا ہو گیا ہے تمہیں میرے ساتھ ہنی مون پہ جا کر اپنا…
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…