ناول: رفاقتیں
مصنفہ: آسیہ رئیس خان
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، فروری 2024
ایمرجنسی نکاح اور شادی کے بعد پروان چڑھنے والے رشتوں پر مبنی یہ کہانی نہایت نرمی، سوز اور جذبات سے لبریز ہے۔
ہیرو مسیب اپنی کزن عروبہ کے لیے دل میں نرم گوشہ رکھتا ہے، اسی لیے آئے دن ننھیال کے چکر لگائے رکھتا ہے۔ دوسری طرف ہیروئن دیبا—جو مسیب کے ماموں کی بیٹی اور ان کی وفات کے بعد یتیم رہ گئی ہے—اپنی ماں کے ساتھ ددھیال کے سخت اور بے رحم روئیے کا بوجھ اٹھائے زندگی گزار رہی ہوتی ہے۔ دونوں ماں بیٹی گھر میں نوکرانیوں کی سی حیثیت میں رہنے پر مجبور ہیں۔
ایک دن ہیرو کی والدہ اچانک شدید بیمار ہو پڑتی ہیں۔ بیماری کے باعث ان کی یادداشت بری طرح متاثر ہونے لگتی ہے، چیزیں بھول جانا معمول بن جاتا ہے اور گھر کے حالات بگڑنے لگتے ہیں۔ ہیرو کا والد دوسرے شہر میں ملازمت کرتا ہے، اس لیے گھر کی دیکھ بھال کے لیے وہ دیبا کو اپنے ساتھ لے آتے ہیں۔
آگے چل کر کہانی نہایت خوبصورتی سے رنگ بدلتی ہے۔ مسیب اور دیبا کی شادی کے بعد کی زندگی محبت، سمجھوتے اور پیارے لمحات سے سجی ہوئی ہے۔
ایک منفرد، دل کو چھو لینے والی اور اثر چھوڑ جانے والی کہانی…
آخر تک پڑھنے کے قابل!💞❤️👌🏻
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…