📚✨ ناول: پچھلے پہر کا چاند ✨📚
✍️ لکھاری: رفعت ناہید سجاد
❤️ اشاعت: شعاع ڈائجسٹ اکتوبر 1996
محبت، رشتوں اور انا کے رنگوں سے سجی یہ کہانی ضحی اور عامر کے گرد گھومتی ہے…🌹
ضحی کے والدین نے محبت کی شادی کی تھی، جس کے باعث خاندان نے اُن سے تمام تعلقات منقطع کر لیے۔ برسوں بعد جب ضحی کے والد شدید بیمار پڑتے ہیں تو وہ مجبوری میں اپنے بھائی یعنی ضحی کے تایا سے رابطہ کرتے ہیں۔ مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے… والد کے انتقال کے بعد تایا زوحا کو اپنے ساتھ گھر لے آتے ہیں۔
وہیں ضحی کی ملاقات ہوتی ہے عامر سے — اس کے تایا کا بیٹا…
روڈ، مغرور، کم گو مگر دل کے کسی کونے میں حساس جذبات چھپائے ہوئے۔ ضحی کی آمد اُس کی زندگی میں بے چینی سی بھر دیتی ہے۔ چھوٹی چھوٹی نوک جھونک، غلط فہمیاں اور ہلکی پھلکی تلخیاں… اور رفتہ رفتہ دلوں میں اُترتی نرمی۔ 🌸
کہانی کی خوبصورتی عامر کے بدلتے رویوں اور ضحی کی خاموش مضبوطی میں ہے۔ جذبات سے بھرپور یہ سفر آخرکار ایک پیاری سی ہَیپی اینڈنگ پر مکمل ہوتا ہے۔! 🌙📖💖
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…