🌙 ناول: کھویا کھویا میری عید کا چاند 🌙
✍️ مصنفہ: نائلہ طارق
📖 اشاعت: رِدا ڈائجسٹ
یہ ایک خوبصورت اور عید کے حوالے سے کہانی ہے✨
ہیروئن حمامہ ایک سلجھی ہوئی، حساس سی لڑکی ہے جس کے والد نے اس کی والدہ سے دوسری شادی کی ہوتی ہے۔
وہ اپنے والد کے گھر اپنی کزن کی شادی میں شرکت کے لیے آتی ہے💐
اور وہیں اس کی ملاقات ہوتی ہے یاقوت سے — جو اس کے تایا کا بیٹا, اور کہانی کا ہیرو ہے💞
یاقوت اور حمامہ کی نوک جھونک، خلوص اور پیار سے بھرپور کہانی آخرِ کار ایک خوبصورت انجام تک پہنچتی ہے❤️
محبت، جذبات اور خاندانی رشتوں پر مبنی یہ کہانی آپ کو آخر تک باندھے رکھے گی🌸
دلچسپ، خوشگوار اور خوشی بھرا اختتام رکھنے والا ناول ضرور پڑھیں! 💕
Novel Description 📖 ناول: ساحلوں کی ہوا✍️ مصنفہ: اقرا صغیر احمد 📚 اشاعت: آنچل ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول: “محبت بیاں نہیں” مصنفہ:— لبنیٰ جدون ✨📖 اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2001…
Novel Description 📖 ناول: آدم اور حوا کا ساتھ✍️ مصنفہ: نعیمہ ناز🗓️ اشاعت: خواتین ڈائجسٹ،…
Download link MERE BAN KAR AAO BY SEEMA BINT E AASIM
Novel Lines کیا بدتمیزی تھی جازی، کوئی ایسے بھی بی ہیو کرتا ہے۔” مسرت اسے…
Novel Description 📖 ناول: آندھیوں کی ہتھیلی پر چراغ✍️ مصنفہ: فائزہ افتخار چندا 📚 اشاعت:…