📖 ناول: آندھیوں کی ہتھیلی پر چراغ
✍️ مصنفہ: فائزہ افتخار چندا
📚 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ(اپریل 2004)
امید کے والد کے انتقال کے بعد اس کی والدہ، اسے اور اس کی بڑی بہن کو لے کر اپنے بھائی کے گھر منتقل ہو جاتی ہیں۔ وہاں ننھی سی امید کو ایک نیا ماحول، نئے رشتے اور نئی آزمائشیں ملتی ہیں۔
💞
خضر، جو اس کا کزن (ماموں کا بیٹا) ہے، شروع ہی سے اس کا خیال رکھتا ہے۔ وقت کے ساتھ اس کے دل میں امید کے لیے خاص جذبات جنم لیتے ہیں 💖
جب خضر کی بہن کی شادی پر ایک اور رشتہ امید کے لیے آتا ہے، تو خضر اپنے دل کی بات ظاہر کر دیتا ہے اور یوں دونوں کی منگنی طے پا جاتی ہے 😊
امید کا بہنوئی، شاہ رخ، ایک منفی کردار کے طور پر سامنے آتا ہے، جو اس پر بری نظر رکھتا ہے 😔 یہ پہلو کہانی میں سنجیدگی اور حقیقت کا رنگ بھر دیتا ہے۔۔ آگے کیا ہوتا ہے پڑھیے ناول۔۔۔
Happy Ending ❤️🥰
Writer Faiza Iftikhar Chanda is a renowned Urdu writer celebrated for her captivating storytelling and…
Writer Asia Raees Khan is a celebrated Urdu fiction writer whose captivating storytelling and emotionally…
Writer Rahat Jabeen Is highly respected and widely read Urdu fiction writer known for her…
Writer Shazia Chaudhary was a renowned Urdu novelist known for her engaging storytelling and strong…
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…