ناول: “محبت بیاں نہیں”
مصنفہ:— لبنیٰ جدون ✨📖
اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2001
Second Marriage Based | After Marriage 🌺
ہیرو لقمان یونیورسٹی میں پڑھتا ہے 🎓 جہاں اس کی کلاس فیلو حائقہ زیدی اس میں دلچسپی رکھتی ہے 😏 مگر اس کا تعلق شوبز سے ہونے اور خراب شہرت کی وجہ سے ہیرو اسے پسند نہیں کرتا 🚫
دوسری طرف لقمان اپنی کزن حیلہ سے محبت کرتا ہے ❤️ اور دونوں کی منگنی بھی ہو چکی ہوتی ہے 🥰
مگر کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب حائقہ ایک چال چلتی ہے 😔 وہ ہیرو کے دادا کو فون کر کے غلط فہمیاں پیدا کرتی ہے 📞 جس کی وجہ سے حیلہ بدگمان ہو جاتی ہے 💔 اور منگنی توڑ کر کسی اور شخص سے شادی کر لیتی ہے 😢
حیلہ کی شادی خوشگوار نہیں ہوتی 😞 اس کا شوہر اس پر بہت ظلم کرتا ہے 💔 اور آخرکار ایک حادثے میں (ہیرو کی گاڑی سے ٹکر لگنے پر) اس کی موت ہو جاتی ہے 🚗💥
اس کے بعد کہانی ایک نئے رخ پر آتی ہے 🌧️➡️🌈
حیلہ دوبارہ ہیرو کی زندگی میں آتی ہے، حالات بدلتے ہیں اور دونوں کی تقدیر پھر سے جڑنے لگتی ہے ۔۔۔
آگے کیا انجام ہوتا ہے ضرور پڑھیں۔۔
جہاں محبت کو لفظوں کی ضرورت نہیں رہتی… بلکہ احساس ہی سب کچھ بیان کر دیتا ہے 🫶🌸
Writer Faiza Iftikhar Chanda is a renowned Urdu writer celebrated for her captivating storytelling and…
Writer Asia Raees Khan is a celebrated Urdu fiction writer whose captivating storytelling and emotionally…
Writer Rahat Jabeen Is highly respected and widely read Urdu fiction writer known for her…
Writer Shazia Chaudhary was a renowned Urdu novelist known for her engaging storytelling and strong…
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…