Categories: Rehana Aftab

Dil Diyan Gallan By Rehana Aftab.

Novel Lines

کیا بدتمیزی تھی جازی، کوئی ایسے بھی بی ہیو کرتا ہے۔” مسرت اسے سرزش کر رہی تھیں ۔ “کیا غلط کیا مما؟ حلیہ دیکھا نہیں آپ نے اس کا ماسیوں کو بھی مات دیتا ہوا ، جب ڈونگا لئے کھڑی تھی تو یوں لگ رہا تھا جیسے سگنل پہ کھڑی کوئی فقیرنی۔۔۔ لڑکیاں کتنا اب ٹو ڈیٹ رہتی ہیں اور اک یہ ہے دیکھ کر ہی لگتا ہے جیسے کبھی پارلر کی شکل نا دیکھی ہو، اس گنوار مٹیارن نے بچپن سے ہر جگہ شرمندہ کروایا ہے اس نے ، چچا، چچی جان اتنے گریس فل نفیس ہیں، جانے یہ ڈفر کس پہ چلی گئی ہے، خاندان کا نام ڈبو دیا اس نے ۔” کچن سے نکل کر سیڑھیوں کی طرف بڑھنے کی بجائے وہ دیوار سے لگ کر کھڑی ہو گئی تھی ، مسرت کا سرزش کرتا جملہ اس کی بصارت نے محفوظ کر لیا تھا۔ وہ جاننا چاہتی تھی کہ اس کے پیٹھ پیچھے وہ اسے کن القاب سے یاد کرتا ہے، ماسیوں سے مشابہت، سگنل پر کھڑی فقیرنی، گنوار مٹیارن، ڈفران القابات نے ساری حسرت پوری کر دی تھی۔۔۔۔

Novel Description

📖 ناول: دل دیاں گلاں
✍️ مصنفہ: Rehana Aftab
📚 اشاعت: حنا ڈائجسٹ، جولائی 2019

Rude Hero Based | Couisn Based
💞
🌸 کہانی کی ہیروئن مرہا ایک زندہ دل مگر پڑھائی میں کمزور لڑکی ہے، جبکہ ہیرو حجازی عمر نہایت ذہین، سنجیدہ اور کامیاب طالب علم ہے 📖✨
دونوں کزنز ہونے کے باوجود ایک دوسرے سے بالکل نہیں بنتی 😅 بلکہ مرہا، عمر کی کامیابیوں سے اندر ہی اندر حسد بھی محسوس کرتی ہے۔
💫 گھر والوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان دونوں کی شادی ہو جائے 💍 مگر مرہا اس رشتے کے لیے تیار نہیں ہوتی ❌
اسی ضد اور ناپسندیدگی کی وجہ سے اس کی منگنی کہیں اور طے ہو جاتی ہے 💔
🌷 لیکن وقت کے ساتھ  احساسات بدلتے ہیں، اور دل کی باتیں بھی آہستہ آہستہ سامنے آتی ہیں 💖

🌈 آخرکار کہانی ایک خوشگوار انجام (Happy Ending) کے ساتھ مکمل ہوتی ہے، جو دل کو خوشی سے بھر دیتا ہے 🥰

Download link

DIL DIYAN GALLAN BY REHANA AFTAB

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Aandhion Ki Hatheli Pe Chiragh By Faiza Iftikhar Chanda.

Novel Description 📖 ناول: آندھیوں کی ہتھیلی پر چراغ✍️ مصنفہ: فائزہ افتخار چندا 📚 اشاعت:…

17 hours ago

Intazar E Mausam E Gull By Asma Saleem.

Download link INTAZAR E MAUSAM E GULL BY ASMA SALEEM

17 hours ago

Sanam Gazeedah By Alia Bukhari.

Download link SANAM GAZEEDAH BY ALIA BUKHARI

17 hours ago

Aaiyeno Pe Gard By Atiya Umar.

Novel Description 📌 ناول کا نام: آئینوں پہ گرد✍️ مصنفہ: عطیہ عمر📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…

2 days ago

Koi Ghumgusar Hota By Humaira Nigah.

Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: کوئی غمگسار ہوتا✍️ مصنفہ: حمیرا نگاہ 📚 اشاعت: آنچل…

2 days ago

Sajna Mei Hari By Manahil Butt.

Novel Description ناول: سجنا میں ہاریمصنفہ: مناہل بٹاشاعت: حنا ڈائجسٹ، مارچ 2003 Eid Based 🌙|…

2 days ago