ناول: بہاروں کی صبح افشاں میں
مصنفہ: عنیزہ سید
شائع ہوا : خواتین ڈائجسٹ دسمبر 2001
دلچسپ دوستوں کی کہانی 😊
ہیروئن حنا کا تعلق ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے۔ والدہ کی وفات کے بعد اس کی پرورش اس کی دادی نے کی۔ تعلیم کے سلسلے میں وہ ہاسٹل میں رہتی ہے جہاں اس کا تعلق چھ دوستوں کے گینگ سے ہے😍۔
ایک دن اس کی دوستوں میں سے ایک دوست مشاعرے میں حصہ لینے جاتی ہے اور حنا اور اس کے دوست گروپ کا مقصد ہوتا ہے کہ وہ اپنے دوست کو دلجمعی سے سپورٹ کریں اور اس کی مدد کریں😀۔ اسی مشاعرے میں فیضان بھی آتا ہے، جو اتفاقاً یا کچھ دوستانہ زور-زبردستی پر وہاں پہنچا ہوتا ہے۔ فیضان کو یہ سب دوستوں کی شرارتیں اور ان کا جوش و خروش بہت دلچسپ لگتا ہے۔
آہستہ آہستہ حنا کو فیضان کی شخصیت اچھی لگنے لگتی ہے، اور۔۔۔ 💕۔
کہانی دلچسپ ہے، مزاح، دوستی اور محبت کا حسین امتزاج ہے۔ آخرکار سب کچھ خوشگوار انداز میں مکمل ہوتا ہے💞🥰
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…