Nikhar Gaye Hain Gulab Saray BY Iqra Sagheer Ahmed.

Novel Description

🌹 ناول: نکھر گئے ہیں گلاب سارے 🌹
✍️ مصنفہ: اقرا صغیر احمد
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ
💞 Rude Hero Based Revenge based  Romantic Story 💞
Happy Ending 🌸✨

کہانی ہے ایک روایتی مگر دل چُھو لینے والی ملاقات سے شروع ہونے والی محبت کی ❤️✈️

ہیروئن ایک سادہ دل اور تھوڑی سی بھولی بھالی لڑکی ہے 😅 جو اپنی نانی کے ساتھ رہتی ہے 👵۔
جب وہ اپنی خالہ سے ملنے جاتی ہے تو ہوائی جہاز میں اُس کی ملاقات ہیرو سے ہوتی ہے 💫
ہیرو کی پہلی ہی باتیں اُس کے غرور اور سرد مزاجی کا ثبوت دیتی ہیں 😤
لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے… 💍

ہیرو اپنی پھوپھو سے بے حد قریب ہوتا ہے 💔 جن کی زندگی شادی کے بعد ایک دردناک موڑ لے چکی ہوتی ہے…
اسی لیے وہ اُن کے شوہر سے انتقام لینے کا عزم رکھتا ہے 🔥

مگر کہانی ایک نیا موڑ لیتی ہے جب ہیرو کی شادی اسی معصوم ہیروئن سے ہو جاتی ہے 💒
رود رویہ، غلط فہمیاں اور انا کی دیواریں 💢
لیکن دل کے اندر کہیں نہ کہیں محبت کے گلاب کھلنے لگتے ہیں 🌷

آخرکار سب گلے شکوے دور ہو جاتے ہیں،
اور نفرت محبت میں بدل جاتی ہے ❤️

💐 ایک خوبصورت، مختصر مگر دل کو چھو لینے والی کہانی — “نکھر گئے ہیں گلاب سارے” 💐
🌸 Rude Hero, Sweet Heroine & Lovely Happy Ending! 🌸

Download link

NIKHAR GAYE HAIN GULAB SARAY BY IQRA SAGHEER AHMED

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Hasil E Zindagi By Rabia Hussain.

Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…

9 minutes ago

Meri Muntazir Mohabbat By Farhana Naz Malik.

Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…

18 minutes ago

Tum Se Ulfat Kay Taqazay Na Nibhaye Jaty By Maira Malik.

Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…

20 minutes ago

Doosri Aurat By Bi Sehar Malik.

Download link DOOSRI AURAT BY BI SEHAR MALIK

1 day ago

Kis Qadar Tujhay Chahen By Sadia Abid.

Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…

1 day ago

Tweet Tweet Tweet BY Aneeza Syed.

Novel Description Writing📖 ناول: ٹویٹ ٹویٹ ٹویٹ ✍️ مصنفہ: عنیزہ سید 📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…

1 day ago