ناول کا نام: کہاں آ کے رُکنے تھے راستے 💞
مصنفہ: سدرہ سحر عمران
شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، جنوری 2007 🌸
یہ کہانی ہے رشتوں، احساسات اور تقدیر کے ان موڑوں کی جہاں دل اپنی منزل خود تلاش کرتا ہے۔✨
تاباں اور سجیلا دو بہنیں ہیں جن کے والد کے انتقال کے بعد زندگی کا سہارا صرف ماں تھی — مگر ماں نے اپنے دیور سے نکاح کرلیا۔ اب تاباں اور سجیلا اپنے تایا کے گھر رہتی ہیں جہاں تین بیٹے اور ایک بیٹی کے ساتھ بھرپور خاندانی ماحول ہے۔🌷
تاباں کی منگنی بچپن ہی میں اپنے کزن نہال سے طے کر دی گئی تھی، مگر دل کے کسی کونے میں وہ اس رشتے سے خوش نہیں۔
ہیرو روحان ہے جو کہ ہمسائے ہیں اسکے ساتھ کیا سٹوری چلتی ہے ضرور پڑھیں ۔🌹
رشتوں کی پیچیدگی، محبت کی کشمکش اور جذبات کی گہرائی میں اُترتی یہ کہانی دل کو چھو لینے والی ہے —
“کہاں آ کے رُکنے تھے راستے” 💞
💐 ایک خوبصورت، رومانوی اور خوشگوار انجام والی کہانی ❤️💝👩❤️💋👨
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…