ناول : جنجوعہ ہاؤس ✨
مصنفہ : صائمہ اکرم چوہدری 🌹
اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ، اکتوبر 2014
یہ ایک دل کو بھا جانے والی، ہنسی مذاق سے بھری ہوئی خوبصورت تحریر ہے 🙂💞۔
ہیرو اور ہیروئن کزنز ہیں 💕۔ ہیروئن ڈاکٹر ہے اور ہاؤس جاب کے سلسلے میں اپنے چھوٹے دادا کے گھر یعنی جنجوعہ ہاؤس میں رہتی ہے 🏡۔
چھوٹے دادا کے تین بیٹے ہیں اور اُن کی اولاد بھی اسی گھر میں ساتھ رہتی ہے۔ یہ جوائنٹ فیملی کی کہانی ہے جہاں کزنز کی نوک جھونک، دادا کی مزاحیہ باتیں اور ہنسی خوشی بھرے لمحات سب کچھ دل کو بہت بھاتے ہیں 😍😂۔
کہانی کے ہر موڑ پر محبت، مزاح اور خوشی کی فضا چھائی رہتی ہے 💖✨۔
اختتام ایک خوشگوار اور پیاری ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے ♥️👩❤️👨🌹۔
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…
Novel Description Writing📖 ناول: ٹویٹ ٹویٹ ٹویٹ ✍️ مصنفہ: عنیزہ سید 📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…