Categories: Nayab Jillani

Kohar Mei By Nayab Jillani.

Novel Description

ناول: کُہر میں
مصنفہ: نایاب جیلانی
اشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ (اگست، ستمبر 2015)


Childhood Nikah Based | After Marriage ❤️


کہانی کا ہیرو ماہر بچپن ہی میں اپنی کزن سے نکاح کے بندھن میں بندھ چکا ہوتا ہے۔ وقت کے ساتھ دونوں ایک دوسرے کو پسند بھی کرنے لگتے ہیں 💞 مگر حالات ہمیشہ آسان نہیں رہتے..

.
دوسری طرف ہیروئن فاطمہ ایک ایسے گھرانے سے تعلق رکھتی ہے جہاں اس کے والدین کی لو میرج تو ہوتی ہے، لیکن والد کا رویہ سخت اور نامناسب ہوتا ہے 😔 اس کے والد زبردستی اس کی شادی کہیں اور کروانا چاہتے ہیں، جس پر اس کی ماں مجبور ہو کر فاطمہ کو اس جہنم جیسی زندگی سے نکالنے کے لیے اس کی نانی سے مدد مانگتی ہے 🙏


یوں فاطمہ کی شادی ماہر سے ہو جاتی ہے، مگر یہاں بھی سکون نصیب نہیں ہوتا 😢 کیونکہ ماہر اور اس کی ماں اس رشتے سے خوش نہیں ہوتے۔ شادی کے بعد فاطمہ کے دل میں بدگمانیاں جنم لینے لگتی ہیں اور وہ ماہر اور اس کی کزن کے رشتے پر شک کرنے لگتی ہے 💔
کہانی ایک دردناک موڑ لیتی ہے جب فاطمہ اپنے جڑواں بیٹوں کو چھوڑ کر پاکستان واپس آ جاتی ہے 😭✈️ اور یوں دونوں کی زندگیاں الگ ہو جاتی ہیں…
چودہ سال بعد ⏳ فاطمہ دوبارہ اپنے شوہر ماہر کی زندگی میں لوٹتی ہے 💞 اب وقت بدل چکا ہوتا ہے، حالات بھی اور جذبات بھی…
آگے کہانی میں رشتوں کی الجھنیں، ماضی کی تلخیاں اور محبت کی نئی شروعات کو بہت خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے 🌸✨
💖 اینڈنگ ہیپی ہے 🥰🌺!

Download link

KOHAR MEI BY NAYAB JILLANI

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Aik Qissa Gul Gulab Ka By Syeda Gull Bano.

Novel Description 📚 ناول: "ایک قصہ گل گلاب کا"✍️ مصنفہ : سیدہ گل بانو🗞️ اشاعت:…

18 hours ago

Chand Ki Khirki By Mansha Mohsin Ali.

Download link CHAND KI KHIRKI BY MANSHA MOHSIN ALI

18 hours ago

Muntazir By Sameen Sadaqat .

Novel Description ناول: منتظرمصنفہ: ثمین صداقت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 ایک خوبصورت، احساسات سے…

19 hours ago

Chothi Chothi Bari Baten By Dania Sami.

Novel Description ناول: چھوٹی چھوٹی بڑی باتیںمصنفہ: دانیہ سمیع اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 عید…

19 hours ago

Shuaa Digest August 2024

Download link SHUAA DIGEST AUGUST 2024

20 hours ago

Haal E Dil By Rashida Riffat.

Novel Review by Rabia Kashif 📚ناول: حال دل ✒️مصنفہ :راشدہ رفعت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی…

20 hours ago