Novel Description
ناول ; ایک سفرِ مسلسل ہے
مصنفہ : افشاں آفریدی
اشاعت:شعاع ڈائجسٹ اکتوبر 2000
Age Difference Based 🌸
ہیرو غفران، ہیروئن امیمہ کی پھوپھو رومیصہ کو پسند کرتا ہے 💕 لیکن وہ کسی اور سے شادی کر لیتی ہیں 💔
ہیروئن کو ہیرو بچپن سے ہی پسند ہوتا ہے 😍 خاندان کے رشتوں اور محبت سے جڑی ایک پیاری سی کہانی 💞
اختتام خوشگوار ہے 💜💜💏