ناول: زندگی کے رنگ 💕
مصنفہ: امِ ایمان قاضی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ (فروری 2017)
کہانی کی ہیروئن عائشہ ہے، جس کے والدین کے درمیان طلاق ہو چکی ہوتی ہے 😔۔ اس کے والد ساری جائیداد پر قبضہ کر کے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ الگ زندگی گزار رہے ہوتے ہیں، جبکہ عائشہ اپنی والدہ اور خالہ کے گھر میں رہتی ہے 🏡۔ مالی حالات زیادہ مضبوط نہیں ہوتے، اسی لیے وہ بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر گھر کا ہاتھ بٹاتی ہے 📚✨
ہیرو مصطفیٰ (خالہ کا بیٹا) ایک نہایت سلجھا ہوا، خیال رکھنے والا اور محبت کرنے والا لڑکا ہے 🥰۔ وہ شروع سے ہی عائشہ کا خیال رکھتا ہے اور اس کے لیے نرم گوشہ رکھتا ہے 💞
کہانی میں دلچسپ موڑ تب آتا ہے جب عائشہ کی ملاقات اسفر سے ہوتی ہے، جہاں وہ ٹیوشن پڑھانے جاتی ہے 😇۔ اسفر عائشہ سے متاثر ہو کر اس کے گھر رشتہ بھیج دیتا ہے 💌
اصل سسپنس یہاں سے شروع ہوتا ہے… 🤔
جب یہ بات سامنے آتی ہے کہ اسفر کا عائشہ کے والد سے ایک خاص تعلق ہے 😳 جو کہانی کو مزید دلچسپ اور پیچیدہ بنا دیتا ہے۔ 🔥📖
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨
Novel Description 📚 ناول: "ایک قصہ گل گلاب کا"✍️ مصنفہ : سیدہ گل بانو🗞️ اشاعت:…
Download link CHAND KI KHIRKI BY MANSHA MOHSIN ALI
Novel Description ناول: منتظرمصنفہ: ثمین صداقت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 ایک خوبصورت، احساسات سے…
Novel Description ناول: چھوٹی چھوٹی بڑی باتیںمصنفہ: دانیہ سمیع اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 عید…
Novel Review by Rabia Kashif 📚ناول: حال دل ✒️مصنفہ :راشدہ رفعت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی…