Sunn Aey Sajni By Memoona Khursheed Ali.

Novel Description

ناول کا نام: سن اے سجنی

مصنفہ: میمونہ خورشید علی
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 1998

Funny 😍 Romantic Couisn based | Love Story 💕✨

کہانی کے مرکزی کردار آذر اور ماہا آپس میں کزنز ہیں 😍
ماہا پڑھائی میں بہت ذہین اور نمایاں ہوتی ہے، جبکہ آذر ایک سادہ اور نارمل سا لڑکا ہے 🙂
دونوں کے درمیان ہونے والی مزاحیہ نوک جھونک کہانی کو بے حد دلچسپ بنا دیتی ہے 😄💫
ماہا کو میدان میں اچانک ملنے والی شہرت اور توجہ اس کے مزاج میں ہلکی سی خود پسندی لے آتی ہے 😌✨
دوسری طرف آذر اسے دل ہی دل میں بے حد پسند کرتا ہے 💕 مگر اپنے جذبات کا اظہار بڑے سلیقے سے کرتا ہے
کہانی میں  ایک اور کردار آتا ہے اور ماہا کا دل اس کی طرف مائل ہونے لگتا ہے 💭💗
آگے کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے ناول خود پڑھنا ہی بہتر ہے 😉
مجموعی طور پر یہ ایک
🌸 رومانوی
😄 فنی
💖 دل کو چھو لینے والی
کہانی ہے، جس کا اختتام نہایت خوشگوار اور محبت بھرا ہے ♥️♥️👩‍❤️‍💋‍👨
Must read اگر آپ کو cute love stories پسند ہیں 🌷✨

Download PDF Link Below…

SUNN AEY SAJNI BY MEMOONA KHURSHEED ALI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *