Novel Description
📖 ناول: میں تارا تارا جاگوں تیرے نام
✍️ مصنفہ: بشریٰ سعید
✨ ایک نہایت ہی دلکش، ہنستی مسکراتی اور عید کے خوبصورت رنگوں سے سجی تحریر — 💖🌙
ہیروئن رانیا اپنی کزنز کے ساتھ مووی دیکھنے جاتی ہے 🎬 جہاں ایک نہایت مزاحیہ انداز میں اس کی ملاقات ہیرو صائم سے ہوتی ہے 😄💫
صائم دراصل اس کا نیا پڑوسی ہوتا ہے 🏡 اور اس کے بھائی کا دوست بھی۔ مووی کے دوران ان دونوں کی باتیں اتنی دلچسپ اور مزاحیہ ہوتی ہیں کہ قاری بھی خوب محظوظ ہوتا ہے 😂💕 خاص طور پر فلم چوڑیاں کے گانوں پر ہونے والی گفتگو تو کمال ہے 🎶😆
رانیا ایک جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے 👨👩👧👦 جہاں کزنز کی آپس کی چھیڑ چھاڑ، طنز و مزاح، اور سائم کو لے کر ہونے والی نوک جھونک بہت ہی دل لگی ہے 😍😄
اور پھر صائم کی امی کو امپریس کرنے کی کوششیں… اوفف! ہر سین لاجواب 💯✨
سب سے مزے کی بات یہ کہ صائم کا رانیا کو چھیڑنا 😜 اور چھت سے “چڑیاں پکڑنے والے” واقعے کی یاد دلا کر اسے تنگ کرنا 🐦😂 — واقعی ہر لفظ مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے 💖
💞 ایک خوبصورت، ہلکی پھلکی، رومانوی اور مزاحیہ کہانی جس کا اختتام بھی نہایت خوشگوار ہے — ہیپی اینڈنگ لوورز کے لیے پرفیکٹ! 💏🌸
📚 ضرور پڑھیں اور لطف اٹھائیں! 💕✨