Novel Description
📖 ناول: دل اسے چاہے
✍️ مصنفہ: اقبال بانو
🗞️ اشاعت: شعاعڈائجسٹ، جولائی 2008
💖
✨ یہ ایک خوبصورت کزن بیسڈ لو اسٹوری ہے جس میں محبت، انا اور تبدیلی کا حسین امتزاج دکھایا گیا ہے۔
🌸
ہیروئن سوہنی ایک سادہ اور معصوم لڑکی ہوتی ہے، جبکہ ہیرو جہانگیر اس کا کزن اور پولیس آفیسر ہوتا ہے 🚔۔ شروع میں وہ سوہنی کو بالکل پسند نہیں کرتا 😒۔
💔 شہر میں ہیرو کی دوستی ایک لڑکی منزہ سے ہوتی ہے، جو سوہنی کو بہت بری لگتی ہے۔ اسی ضد اور دکھ میں سوہنی شہر آکر ماڈلنگ شروع کر دیتی ہے 😳✨
🔥 یہ بات ہیرو کو بالکل پسند نہیں آتی اور وہ اسے روکنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن آہستہ آہستہ وہ خود سوہنی کی طرف مائل ہونے لگتا ہے ❤️
📚پیاری کہانی Happy Ending ❤️🥰💫