📖 ناول کا نام: میں، محبت اور تم
✍️ مصنفہ: سدرہ سحر عمران
🗓 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2007)
💕 Age Difference Based | Rude Hero ❤️
کہانی ایک دلچسپ فیملی سیٹ اَپ کے گرد گھومتی ہے۔ ہیروئن حریر کی والدہ سے اس کے والد کی دوسری شادی ہوتی ہے۔ والد کی پہلی بیوی کے پہلے شوہر سے ایک بیٹا زرک (ہیرو) ہوتا ہے 😍 جو اپنے والد کے ساتھ بیرونِ ملک رہتا ہے۔
زرک کا مزاج خاصا روڈ، سنجیدہ اور ریزرو ہے 😐 اور وہ ہیروئن کی فیملی کو بالکل پسند نہیں کرتا۔
✨ ہیروئن حریر ایک نٹ کھٹ، زندہ دل اور شرارتی سی لڑکی ہے 😄💕۔ مزید تعلیم کے سلسلے میں جب وہ اپنے والد کے پاس باہر جاتی ہے تو وہاں اس کی ملاقات زرک سے ہوتی ہے۔
حریر، زرک کی بور اور یکسان زندگی میں خوب ہلچل مچا دیتی ہے 😍💫۔ دونوں کے درمیان نوک جھونک، غلط فہمیاں اور پھر آہستہ آہستہ محبت جنم لیتی ہے 💖۔
💞 کہانی ہلکی پھلکی، مزے دار اور دل کو بھا جانے والی ہے، اور آخر میں ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 👩❤️💋👨❤️
🌸
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…