ناولٹ کا نام: تیرا قرض ہے میری زندگی
مصنفہ: لبنیٰ جدون
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، ستمبر 2003
University Based Love Story ❤️👩❤️💋👨💖
یہ کہانی ثامِن اور صنم حیات کی ہے جو یونیورسٹی میں ایک ہی کلاس کے طالب علم ہوتے ہیں۔ ثامِن ایک سنجیدہ اور سادہ مزاج لڑکا ہے جو خاموشی سے صنم کو چاہنے لگتا ہے 😍، مگر اپنے جذبات کا اظہار کرنے کی ہمت نہیں کر پاتا۔
صنم ایک خوش مزاج اور بے فکر لڑکی ہے جو لوگوں کی نیتوں کو جلدی نہیں سمجھ پاتی۔ یونیورسٹی میں ان کا ایک استاد معید بھی ہوتا ہے جس کی نیت صاف نہیں ہوتی۔ وہ صنم میں حد سے زیادہ دلچسپی لینے لگتا ہے 😔۔
ثامِن کو اس رویّے کا اندازہ ہو جاتا ہے اور وہ صنم کو محتاط رہنے کا کہتا ہے، مگر صنم اسے سنجیدگی سے نہیں لیتی۔
وقت کے ساتھ حالات کروٹ لیتے ہیں، کچھ تلخ حقیقتیں سامنے آتی ہیں، اور محبت آزمائش کے کڑے مرحلوں سے گزرتی ہے 🌧️۔
🌈 اختتام خوشگوار رومینٹک ہے🥰👩❤️💋👨
محبت اپنی منزل پا لیتی ہے ♥️♥️
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…