میں اسی لئے خود سے اتنی چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کر ناپسند کرتا تھا یعنی کہ حد ہے بے وقوفی کی خود سے ہی اپنے اوپر سوکن لا بٹھانے کی بات کرنا۔ “خفگی سے بھر پور لہجے میں اس نے کہنے کے ساتھ اُسے گھورا تھا اور وہ حق دق اسے دیکھے گئی۔
”وہ میں….میں تو اس لئے کہہ رہی تھی کہ آپ کو ہادیہ آپی ، پسند ھیں بہت۔”
اس نے ہکلاتے ہوئے جواب دیا۔
“پسند تو مجھے بپاشا باسو اور پامیلا اینڈرسن بھی بہت ہیں اب لگے ہاتھ ان دونوں سے بھی شادی کی اجازت دے ہی دو تا کہ ایک ساتھ چار اکٹھی کرلوں۔”
اس نے سنجیدگی سے کہا تو وہ نا چاہتے ہوئے بھی اسے دیکھے گئی۔
Mohabbat La Mehdood Hoti Hai By Kanwal Riaz
📖 ناول کا نام: محبت لا محدود ہوتی ہے
✍️ مصنفہ: کنول ریاض
🗞️ شائع ہوا: حنا ڈائجسٹ، ستمبر 2013
💞 یہ ایک خوبصورت کہانی ہے جس میں ایمرجنسی نکاح اور پولیس آفیسر ہیرو کی دلچسپ جھلکیاں ہیں۔
👩🦰 ہیروئن امِ اسوہ جاگیردار گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کے والد کو جائیداد کی لالچ میں ہیروئن کے بھائی اغوا کر لیتے ہیں اور اسے زبردستی اپنے بیٹے سے بیاہنے کا منصوبہ بناتے ہیں۔
🎓 ہیروئن کالج کی اسٹوڈنٹ ہے جبکہ ہیرو عباس حیدر پولیس آفیسر ہوتا ہے۔ 👮♂️
ہیرو کی بہن، جو ہیروئن کی دوست بھی ہے، اس سے درخواست کرتی ہے کہ وہ اپنے بھائی کو اس معاملے میں مدد کے لیے راضی کرے۔
🌹 کہانی آگے بڑھتی ہے تو ایک ایمرجنسی نکاح کی صورت پیدا ہوتی ہے اور پھر جذبات، احساسات اور محبت سے بھری خوبصورت داستان سامنے آتی ہے۔
💑 آخرکار کہانی ایک ہپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 💖✨
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…