Novel Description
ناول: ہاں محبت ہے
مصنفہ: نازیہ جمال
اشاعت:(حجاب ڈائجسٹ، دسمبر 2016)
Rude Hero Based | After Marriage ❤️
کہانی کی ہیروئن ہیرو کے ماموں کی بیٹی ہوتی ہے۔ ہیرو ایک سادہ مڈل کلاس لڑکا ہے جبکہ ہیروئن کا تعلق ایک امیر گھرانے سے ہوتا ہے 💸✨
اسی وجہ سے ہیروئن کی والدہ کا رویہ ہیرو کے خاندان کے ساتھ کچھ خاص اچھا نہیں ہوتا 😒
پھر حالات اچانک کروٹ لیتے ہیں جب ہیروئن کے والد کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے اور ان کا بزنس بھی زوال کا شکار ہونے لگتا ہے 📉😔
ایسے میں ایک شخص مدد کے بدلے ہیروئن سے شادی کی شرط رکھ دیتا ہے 😶
اسی مجبوری کے تحت ہیرو کی پھوپھو فوری فیصلہ کرتے ہوئے اپنے بیٹے (ہیرو) کی شادی ہیروئن سے کروا دیتی ہیں 💍⚡
شادی کے بعد ہیرو، ہیروئن کو ایک بگڑی ہوئی امیر زادی سمجھتا ہے اور اس کے ساتھ سرد مہری اور سخت رویہ اختیار کرتا ہے 😤💔
کہانی میں مزید دلچسپی تب بڑھتی ہے جب ہیرو کی ایک اور کزن، جو خود اس پر فدا ہوتی ہے، چالاکی سے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کرتی ہے 😏🔥
وہ اپنے ہی بھائی کے فون سے ہیرو کی بہن کو میسجز کر کے ایک جھوٹا افیئر بنانے کی سازش کرتی ہے تاکہ بعد میں اس کا فائدہ اٹھا سکے 📱🕵️♀️
آگے کیا ہوتا ہے پڑھیے Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🌺