ناول کا نام: نایاب ہیں ہم
مصنفہ: شفق افتخار ✍️
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، ستمبر-اکتوبر 2012 📚
اقساط: 2
صفحات: 71
ForcedMarriagebased| After MarriageRomanticStory، 💞💍✨
کہانی “درّانی ہاؤس” 🏡 کی ہے، جہاں ہیروئن زروہ اپنی چار بہنوں 👩👧👧 کے ساتھ ایک مشترکہ خاندان میں رہتی ہے۔
زروہ کی ماں 👩🦱 کو بیٹے کی شدید خواہش ہوتی ہے، مگر جب زروہ پیدا ہوتی ہے تو اس کے جڑواں بھائی 👶 کا انتقال ہو جاتا ہے ، جس کا صدمہ اس کی ماں کو توڑ کر رکھ دیتا ہے۔ وہ اپنی ساری ناراضگی 😔 زروہ پر نکالتی ہیں اور اسے کبھی پسند نہیں کرتیں 💔
اسی گھر میں ہیرو اذان ❤️ اپنی ماں کے ساتھ رہتا ہے۔ اذان، زروہ کی پھوپھو کا بیٹا ہے 👩🦳، جو اپنے شوہر کی وفات کے بعد میکے آ جاتی ہیں اور جاب بھی کرتی ہیں 💼۔ زروہ کی اپنی پھوپھو سے گہری دوستی ہے 🤗
زروہ اور اذان کی بچپن سے منگنی 💍 ہو چکی ہوتی ہے، جس کا زروہ کو علم ہو جاتا ہے اور وہ دل سے آذان کو چاہنے لگتی ہے 😍❣️ مگر آذان کسی اور کو پسند کرتا ہے 💔
کہانی میں ایک نیا موڑ اس وقت آتا ہے جب زروہ کی چچی کا ایک مہمان 🧑💼 گھر آتا ہے، جو زروہ کو پسند کرنے لگتا ہے 🌟
پوری کہانی دلچسپ موڑ، محبت، احساسات اور جذبات سے بھری ہوئی ہے 💫💖
خوشگوار انجام کے ساتھ محبت بھری کہانی ہے 🥰💑✨
ضرور پڑھیں! 📖❤️
Novel Description 📚 ناول: "ایک قصہ گل گلاب کا"✍️ مصنفہ : سیدہ گل بانو🗞️ اشاعت:…
Download link CHAND KI KHIRKI BY MANSHA MOHSIN ALI
Novel Description ناول: منتظرمصنفہ: ثمین صداقت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 ایک خوبصورت، احساسات سے…
Novel Description ناول: چھوٹی چھوٹی بڑی باتیںمصنفہ: دانیہ سمیع اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 عید…
Novel Review by Rabia Kashif 📚ناول: حال دل ✒️مصنفہ :راشدہ رفعت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی…