Qissa Aik Shehzadi Ka By Sumaira Sarfaraz

Novel Description

ناولٹ :“قصہ ایک شہزادی کا” ✨

مصنفہ: سمیرا سرفراز
اشاعت: ڈائجسٹ ستمبر 2018 📚


ہیروئن “شاہ تاج” ایک مڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ والد معذور ہوتے ہیں جبکہ چھوٹا بھائی ذہنی طور پر کمزور ہوتا ہے 🥺💔
یونیورسٹی میں اُس کا ایک fellow اسے پسند کرتا ہے اور دونوں کی منگنی بھی ہو جاتی ہے 🙂✨
گھر کے حالات بہتر کرنے کیلئے شاہ تاج جاب شروع کرتی ہے، پھر والدہ کی وفات کے بعد پورے گھر کی ذمہ داریاں اُس کے کندھوں پر آ جاتی ہیں 😢🌷
جب ساس جلد شادی کیلئے دباؤ ڈالتی ہیں تو ہیروئن مجبوری میں منگنی توڑ دیتی ہے 💔
ہیرو “شہویز” ہیروئن کی پھوپھو کا بیٹا ہوتا ہے 🥰
جو بیرونِ ملک سے واپس آتا ہے اور پھر کہانی میں محبت، احساس اور خوبصورت تبدیلیاں آتی ہیں ❤️
ناولٹ میں emotions، sacrifice، family bonding اور soft romance بہت پیارے انداز میں دکھایا گیا ہے ✨💞
اور سب سے اچھی بات اس کی happy ending ہے ♥️🌼

Read More …

QISSA AIK SHEHZADI KA BY SUMAIRA SARFARAZ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *