Categories: Amaya KhanLong Novel

But Shikan By Amaya Khan

Novel Description


ناول کا نام: “بت شکن”
مصنفہ: عمایہ خان
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جنوری تا جون 2014

یہ ایک انتہائی خوبصورت اور احساسات سے بھرپور فیملی اسٹوری ہے، جو نکاح کے بعد کی زندگی کو بھی بہت خوبصورتی سے بیان کرتی ہے۔ ضرور پڑھیں، آپ کا دل جیت لے گی! ❤️✨

ہیروئن رامین کے والدین نے لو میرج کی ہوتی ہے۔ والدہ نازنین اپنے والد کی لاڈلی اور کچھ خود سر سی ہوتی ہیں۔ شادی کے بعد جب وہ جوائنٹ فیملی میں آتی ہیں تو ساس اور نندوں سے بنتی نہیں، اور گھر کا ماحول ہر وقت کشیدہ رہتا ہے۔ 🏠

والدین کی لڑائیاں اکثر مار پیٹ تک پہنچ جاتی ہیں جس سے رامین اور اس کا بھائی ذہنی اذیت کا شکار رہتے ہیں۔ نازنین اپنی ترقی میں بچوں کو رکاوٹ سمجھتی ہیں کیونکہ وہ ایک مصنفہ اور شاعرہ ہوتی ہیں۔ ✍️

رامین جس اسکول میں داخل ہوتی ہے، وہیں ہیرو مہریز بھی پڑھتا ہے۔ 🥰 جیسے ہی وہ جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے، اسے رامین سے محبت ہونے لگتی ہے۔ 💕

رامین کے والد کئی حالات کے بعد فیملی کو الگ گھر میں لے جاتے ہیں، جو ایک الگ کہانی ہے۔ ماں کا مزاج عجیب ہوتا ہے اور اب وہ رامین کو اپنا ہدف بنا لیتی ہیں۔ رامین انجانے میں اپنے والد سے ماں کی ذاتی باتیں شیئر کر دیتی ہے جس پر ماں باپ بیٹی کے درمیان خلیج ڈال دیتی ہے اور بیٹی کا کردار مشکوک بنا دیتی ہے۔ 😢

باپ رامین کا نکاح کرا دیتے ہیں…
ادھر ہیرو کے والدین کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے اور وہ اب ملک سے باہر ہوتا ہے۔ آج بھی اس کے دل میں رامین کی محبت زندہ ہوتی ہے۔ ❤️

نکاح کے بعد وہ پاکستان چھوڑ دیتا ہے۔ کئی سالوں بعد ایک دن وہ رامین کو ایک چھوٹی سی بچی کے ساتھ بیرونِ ملک دیکھتا ہے! 😍👩‍👧

آگے کیا ہوتا ہے؟ یہی ہے کہانی کا دل کو چھو لینے والا حصہ!
بہت خوبصورت لو اسٹوری ہے جس کا اختتام خوشگوار ہے۔
دل سے ریکمنڈڈ! ♥️✨



Download PDF Link Below…

But Shikan By Amaya Khan

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Shuaa Digest August 2024

Download link SHUAA DIGEST AUGUST 2024

3 hours ago

Haal E Dil By Rashida Riffat.

Novel Review by Rabia Kashif 📚ناول: حال دل ✒️مصنفہ :راشدہ رفعت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی…

4 hours ago

Gulab Ruton Ka Mausam By Rabia Iftikhar.

Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…

22 hours ago

Hasil E Zindagi By Rabia Hussain.

Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…

23 hours ago

Meri Muntazir Mohabbat By Farhana Naz Malik.

Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…

23 hours ago

Tum Se Ulfat Kay Taqazay Na Nibhaye Jaty By Maira Malik.

Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…

24 hours ago