ناول: اس بگھیا کے بھید نہ کھولو
مصنفہ: فائزہ افتخار
Second Marriage Based ❤️
کہانی کی ہیروئن اروما ہے، جس کے والدین کے انتقال کے بعد اس کی اور اس کے بھائی کی پرورش اس کی خالہ کرتی ہیں۔ ہیرو ریان خالہ کا بیٹا ہے اور دل ہی دل میں ارومہ کو چاہتا ہے 💞
وقت کے ساتھ اروما کا بھائی اپنے ددھیال سے دوبارہ تعلق قائم کر لیتا ہے اور ان کے بہکاوے میں آ کر اپنی پھوپھو کی بیٹی سے شادی کر لیتا ہے۔ اس کے بعد کہانی میں ایک نیا موڑ آتا ہے جب اروما کی بھابھی اپنے آوارہ مزاج بھائی سے اس کی شادی کروانے کی کوشش کرتی ہے 😔
وہ ریان کے کردار پر جھوٹا الزام لگا کر اروما کی شادی اپنے بھائی سے کروا دیتی ہے 💔
مگر یہ رشتہ زیادہ دیر نہیں چلتا اور کچھ عرصے بعد اروما طلاق کے بعد دوبارہ ریان کے گھر آ جاتی ہے…
اس کے بعد کہانی ایک خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے، جہاں ماضی کی تلخیاں، محبت اور احساسات ایک نئی شکل اختیار کرتے ہیں 🌸✨
آخرکار کہانی ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 💍❤️
Novel Description 📚 ناول: "ایک قصہ گل گلاب کا"✍️ مصنفہ : سیدہ گل بانو🗞️ اشاعت:…
Download link CHAND KI KHIRKI BY MANSHA MOHSIN ALI
Novel Description ناول: منتظرمصنفہ: ثمین صداقت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 ایک خوبصورت، احساسات سے…
Novel Description ناول: چھوٹی چھوٹی بڑی باتیںمصنفہ: دانیہ سمیع اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 عید…
Novel Review by Rabia Kashif 📚ناول: حال دل ✒️مصنفہ :راشدہ رفعت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی…